ابنا: نائیجیریا کے شہر زاریا میں چالیس روز قبل فوج کے ہاتھوں شہید کئے گئے شیعہ مسلمانوں کے چہلم پر سینکڑوں افراد نے احتجاج کر کے شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
24 جنوری 2016 - 19:11
News ID: 731848